Categorized | Urdu Recipes

چاکلیٹ کیک

Posted on 15 March 2010

اجزاء:
میدہ ایک کپ
انڈے دو اعدد
بیکنگ پاُڈر ١چمچ
چینی ایک کپ
وینیلا ایسنس ا چمچ
بادام پستے
کوکو پاوڈر ١ چمچ
مکھن ١٠٠ گرام

ترکیب:
سب سے پہلے مکھن کو پگھلا کر انڈوں میں ڈال دیں اور اچھے سے بیٹ کریں۔
پھر اس میں چینی پیس کر شامل کریں اور بیٹ کرتے جائیں۔پھر اس میں ایسنس شامل کریں۔
پھر ایک باُل میں میدہ کوکو پاوڈر اور بیکنگ پاوڈر ڈال کر اچھے سے مکس کریں۔۔
اور اسے آمیزے مے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اور اوون کے بال میں ڈال کر بیک کریں۔۔
مزے دار چاکلیٹ کیک تیار ہے۔۔

Share

Love Meter Blog

↑ Grab this Headline Animator


This post was written by:

- who has written 1156 posts on Beauty Tips.


Add your Comments

Want your picture next to your comment?
Join Gravatar and upload your photo, completely free! (opens in new window)
Comments
  1. (required)
  2. (valid email required)
  3. (required)
  4. Send
  5. Captcha
 

cforms contact form by delicious:days

Greeting Cards Love Meter