Categorized | Urdu Recipes

ہرے مصالحے کے آلو

Posted on 08 March 2010

اجزاء:
چھوٹے سائز کے آلو —– ایک کلو
نمک —– حسب ذائقہ
لہسن —– چار سے چھ جوئے
سفید زیرہ —— ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں —— دس سے بارہ عدد
ہرا دھنیا —— ایک گٹھی
پودینہ —— ایک گٹھی
لیموں کا رس —– تین سے چار کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل —– چار سے چھ کھانے کے چمچ

ترکیب:
آلو ابال کر ٹھنڈے کر لیں اور چھیل کر ایک طرف رکھ دیں-

لہسن٬ سفید زیرہ٬ ہری مرچیں٬ پودینہ اور ہرا دھنیا لیموں کے رس کے ساتھ ملا کر چٹنی پیس لیں-

کڑاہی یا فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کریں اور چٹنی کو تین سے چار منٹ کے لیے فرائی کر لیں-

ابلے ہوئے آلو اور نمک چٹنی میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر پانچ سے سات منٹ تک ہلکی آنچ پر(دم پر) پکائیں-

Share

Love Meter Blog

↑ Grab this Headline Animator


This post was written by:

- who has written 1156 posts on Beauty Tips.


Add your Comments

Want your picture next to your comment?
Join Gravatar and upload your photo, completely free! (opens in new window)
Comments
  1. (required)
  2. (valid email required)
  3. (required)
  4. Send
  5. Captcha
 

cforms contact form by delicious:days

Greeting Cards Love Meter