Categorized | Urdu Recipes

سبزیاں اور میکرونی

Posted on 11 March 2010

:اجزاء
گاجر پیالی(گول ٹکڑے کر کے ابال لیں)
مٹر پیالی(ابال لیں)
آلو ایک عدد(ابال کر ٹکڑے کر لیں)
گوبھی کا پھول ایک پیالی(ابال لیں)
میکرونی پونڈ یا400گرام(ابال لیں)
مکھن ایک بڑا چمچہ
نمک ایک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
پیاز ایک (کچل کر کچو مر کر لیں)
دودھ 1پیالی
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ

ترکیب:
مکھن گرم کر کے پیاز ڈال دیں۔ سرخ نہ ہونے دیں۔ اب کارن فلور ڈالیں۔ کھولتا ہوا دودھ ڈالتے جائیں اور چمچہ تیزی سے ہلاتے جائیں۔ پھر نمک اور کالی مرچ ڈال کر ساری سبزیاں ملا دیں۔ اس کے بعد میکرونی ڈال کر دو منٹ کے لئے دم پر رکھیں۔ اتار کر ڈش میں سجا لیں۔

Share

Love Meter Blog

↑ Grab this Headline Animator


This post was written by:

- who has written 1156 posts on Beauty Tips.


1 Comments For This Post

  1. sehrish says:

    iss smeel nahe aye gi onion ki

Add your Comments

Want your picture next to your comment?
Join Gravatar and upload your photo, completely free! (opens in new window)
Comments
  1. (required)
  2. (valid email required)
  3. (required)
  4. Send
  5. Captcha
 

cforms contact form by delicious:days

Greeting Cards Love Meter